پیٹرسن نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا

 میلبورن(ثناء نیوز)انگلش ٹیم کے سٹار بیٹسمین کیون پیٹرسن نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ وہ اس وقت تک ریٹائر نہیں ہوں گے جب تک ان میں انگلینڈ کیلئے کھیلنے کی ہمت باقی ہے۔

ای پیپر دی نیشن