موسیقار جی اے چشتی کو مداحوں سے بچھڑے 19 سال بیت گئے

 لاہور(آئی این پی) نامور موسیقار جی اے چشتی المعروف بابا چشتی کی 19ویں برسی بدھ کو منائی گئی ۔جی اے چشتی کا پورا اور اصلی نام غلام احمد چشتی تھا۔ وہ 1901ء  کو مشرقی پنجاب کے ضلع جالندھر میں واقع ایک قصبہ گوناچور میں پیدا ہوئے   وہ قیام پاکستان کے بعد بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آ گئے ۔انہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو اس وقت لازوال اور مقبول دھنیں دیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...