لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طاہر سندھو نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے پیچھے چھپ کرجمہوریت پروارکرنیوالے عناصر سے دور رہیں۔ اگرعمران خان سہارا نہ دیتے توشیخ رشید اس وقت پارلیمنٹ اور قومی سیاست کاحصہ نہیں ہوتے ۔شیخ رشید کا''سایہ'' کپتان کو سیاسی طورپرلے ڈوبے گا ۔
شیخ رشید کا''سایہ'' کپتان کو سیاسی طور پر لے ڈوبے گا :طاہرسندھو
Dec 26, 2013