رحیم یار خان: قتل کی دھمکی دینے پر باپ نے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

Dec 26, 2014

رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) رحیم یار خان میں قتل کی دھمکی دینے پر باپ نے بیٹے پر مقدمہ درج کرا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق والد نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ خرچہ نہ دینے پر بیٹے نے قتل کی دھمکی دی ہے۔ مقدمہ آب حیات تھانے میں درج کرایا گیا۔

مزیدخبریں