لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج جمعہ صبح نو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کریں گے۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح نو بجے شروع ہو گا
Dec 26, 2014