شرجیل میمن کے سابق ٹاؤن ناظمین پر الزامات حکومت کی بدعنوانی پر پردہ ڈالنے کی ناکام سازش ہے: خواجہ اظہار الحق

Dec 26, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحق نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کے سابق ٹاؤن ناظمین پر الزامات جھوٹے ہیں۔ زمینوں پر قبضے کے الزامات حکومت کی بدعنوانی پر پردہ ڈالنے کی ناکام سازش ہے۔ صوبائی محکموں میں بدعنوانی چھپانے کے لئے سابق ٹاؤن ناظمین پر الزامات لگائے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں