موریطانیہ میں پہلی مرتبہ مرتد کو سزائے موت کا حکم، فیصلہ سن کر ملزم بے ہوش

Dec 26, 2014

نواکشوٹ(اے ایف پی+ اے پی پی) موریطانیہ میں عدالت نے پہلی دفعہ مرتد ہونے کے الزام میں 30 سالہ مسلمان کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ موریطانیہ کی 1900 میں آزادی کے سے یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔ ملزم سزائے موت کا حکم سن کر بے ہوش ہو کر گرپڑا۔

مزیدخبریں