زرداری نے ڈاکٹر عاصم کی رہائی کیلئے اعتزاز لطیف کھوسہ، فاروق نائیک کی ٹیم بنا دی

کراچی(صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے سابق شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دیدی۔ سابق صدر نے ڈاکٹر عاصم کیس پر فاروق ایچ نائیک اور قانونی ماہرین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت اور مقدمے کی پیروی کے حوالے سے مشاورت کی۔ اعتزاز احسن، سردار لطیف کھوسہ اور فاروق ایچ نائیک پر مبنی قانونی ٹیم بنائی اور انہیں متحرک ہونے کی ہدایت کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...