ریسکیو 1122میں ایمرجنسی ریسپانس کے پانچویں پروگرام سے پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا : ڈاکٹر رضوان

لاہور (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر نے یو ایس ایڈاور نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا ریسکیو 1122میں ایمرجنسی ریسپانس میں بہتری کے پانچویں پروگرام کے آغاز پر اُنہیں مبارکباد دی انہوں نے کہا کہ ایسے پروگرامز سے ملک کی ایمرجنسی سروسز کے ریسپانس ، کوالٹی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری آئے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی کے دورے کے دوران کیا جہاں پانچواں پیر پروگرام جاری ہے انہوں نے کہا کہ ٹریننگ ہماری سروس کی ریڑھ کی ہڈی جبکہ آپریشنز ہمارا چہرہ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن