اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اپنے لئے بجز اللہ تعالیٰ کے نہ کوئی حمایتی پائیں گے نہ مددگار O اللہ تعالیٰ تم میں سے انہیں (بخوبی) جانتا ہے جو دوسروں کو روکتے ہیں اور اپنے بھائی بندوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس چلے آؤ اور کبھی کبھی ہی لڑائی میں آجاتے ہیں O تمہاری مدد میں (پورے) بخیل ہیں‘ پھر جب خوف و دہشت کا موقعہ آجائے تو آپ انہیں دیکھیں گے کہ آپ کی طرف نظریں جما دیتے ہیں … (جاری)
سورۃالاحزاب(آیت17تا19)
کتاب ہدایت
Dec 26, 2017