پاکستان گنڈا سنگھ بارڈر پر 200فٹ بلند قومی پرچم لہرا دیاگیا

قصور (نمائندہ نوائے وقت)پاکستان، بھارت سرحد گنڈاسنگھ والا کے مقام پر ایک اور بلند پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ۔ سرحد پر پاکستانی پرچم لہرانے کی تقریب ہوئی۔قومی پرچم لہرانے کی تقریب میں قومی جذبہ عروج پر تھا۔ مہمان خصوصی کورکمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے قومی پرچم لہرایا ۔ڈی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات بھی پرچم لہرانے کی تقریب میں موجود تھے ۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...