خانیوال (خبرنگار) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے بنیادی مراکز صحت کو فراہم کی گئی ایمبولینسوں سمیت دیگر گاڑیوں کی مرمت کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے دن رات چلنے والی ایمبولینسوں کی بحالی اور مرمت کے لیے حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی بھی اسی فرم کے نام جاری کی جائے گی۔