بغداد (بی بی سی) ایک تحقیق کے مطابق عراقی شہر رقہ میں داعش کے خلاف لڑائی میں شہریوں کی ہلاکتیں سرکاری اعداد و شمار سے دس گنا زیادہ تھیں جبکہ ایسی صورتحال شام کے شہر رقہ میں سامنے آئی ہے۔
موصل: داعش سے لڑائی، شہریوں کی ہلاکتیں سرکاری اعداد و شمار سے 10 گنا زیادہ تھیں: رپورٹ
Dec 26, 2017