بینکس ،مالیاتی ادارے تین روز کے بعدآج کھلیں گے

لاہور( این این آئی) ملک بھر میں تمام کمرشل بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے تین روز کی تعطیلات کے بعد آج منگل کو دوبارہ کھلیں گے ۔ہفتہ اور اتوار کی معمول کی تعطیلات کے ساتھ حکومت کی جانب سے یوم قائد اعظم پر پیر کے روز عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن