لاہور (پ ر) چیئرمین مجلس شہباز ارشد بلوچ نے بیاد قائد خصوصی نشست میں کہا کہ ہمارا اولین فرض ہے کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر فلاحی سمت پر لگائیں تاکہ پاکستان کے عوام سکھ کے سانس کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں اس سلسلے میں ہمیں بیماری مہنگائی ناانصافی ناخواندگی کے خلاف جہاد کرنا ہو گا۔