دبئی(آئی این پی) اماراتی عدالت نے منشیات سمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری کو 10 برس قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی۔متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی عدالت نے 1.35 کلو ہیروئن شارجہ سمگل کرنے کے جرم میںسمگلر کو قید کی سزا سنائی۔
دبئی، منشیات سمگلنگ کیس ،پاکستانی شہری کو 10برس قید اور بھاری جرمانہ
Dec 26, 2018