اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتار ی کے بعد اداروں کیخلاف نعرے بازی کرنے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے ملزم حارث عرفان عباسی کو گرفتار کرنے کے بعد گزشتہ روز ڈیوٹی جج وفاص احمد کے روبرو پیش کر کے دو روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔
اداروں کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے ملزم حارث عرفان عباسی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Dec 26, 2018