مجھے کل کہہ رہی تھی میری ’’ماسی‘‘
تماشے ہو رہے ہیں کیا سیاسی
بھلا رشوت مِٹے گی کس طرح اب
یہاں پھیلی ہوئی ہے ستیاناسی
تماشے۔۔۔۔۔ظفر علی راجا
Dec 26, 2018
Dec 26, 2018
مجھے کل کہہ رہی تھی میری ’’ماسی‘‘
تماشے ہو رہے ہیں کیا سیاسی
بھلا رشوت مِٹے گی کس طرح اب
یہاں پھیلی ہوئی ہے ستیاناسی