حکومت تعلیم سمیت کسی شعبہ میں بہتری نہیں لاسکی:امیرالعظیم

Dec 26, 2019

لاہور (خصوصی نامہ نگار)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہاہے کہ حکومت تعلیم سمیت کسی شعبے میں بھی بہتری نہیں لاسکی ۔ تعلیم کو عام کرنے ، سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیمی اداروں میں لانے اور یکساں نصاب تعلیم کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ۔

مزیدخبریں