ممتاز شاعر منیر نیازی کی آج 13ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
وہ 1928ء میں بھارت میں پیدا ہوئے اور 1947ء میں ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔اپنی مدھر غزلوں کے مشہور منیر نیازی نے کئی فلموں کے لئے گیت بھی لکھے۔ان کے شعری مجموعوں میں تیز ہوا اور تنہا پھول، جنگل میں دھنک اور ماہ منیر شامل ہیں۔وہ 2006ء میں آج ہی کے روز سانس کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے۔