بلڈپریشر‘ شوگر سمیت دیگر عام استعمال کی ادویہ سستی ہونی چاہئیں: ندیم اقبال رحمانی

خان پور (نامہ نگار)سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی ندیم اقبال رحمانی نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میںکمی کرکے سال کے اختتام میں اچھی خبر دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادویات مہنگی ہونے کی وجہ سے لوگ علاج چھوڑ دیتے ہیں اور موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ، بلڈ پریشر ، شوگر کی ادویات اور جان بچانے والی ادویات خاص طور پر سستی ہونی چاہیں ۔

ای پیپر دی نیشن