منتخب حکومت کسی چورکے شور سے مرعوب نہیں ہوگی :چوہدری فیصل سمرا

Dec 26, 2019

لاہور(پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے ممتازرہنماء اوروارڈنمبر7سے کونسلر کے امیدوار چوہدری فیصل سمرا نے کہاہے کہ کرپشن کیخلاف وزیراعظم عمران خان کاعزم واستقلال خوش آئند ہے۔نرندرمودی اورپاکستان کے اپوزیشن رہنمائوں کاعمران خان کیخلاف بیانیہ مختلف نہیں،ہمارے قائدعمران خان ہروطن دشمن اورعوام کش کے دشمن ہیں۔

مزیدخبریں