ڈریک کے نئے گانے”وار“ کی وڈیو کو 45 لاکھ بار دیکھا گیا

 کینیڈین گلوکار ڈریک کے نئے گانے”وار“ کی وڈیو کو اب تک 45 لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے۔ ڈریک نے اپنا نیا گانا”وار“ کرسمس کے موقع پر ریلیز کیا جسے شائقین نے بہت پسند کیا اور اب تک گانے کی وڈیو کو 45 لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...