اسلام آباد ہائیکورٹ نےابرارالحق کی بطورچیئرمین ہلال احمرتعیناتی کو قانونی قراردیدیا

Dec 26, 2019 | 18:52

ویب ڈیسک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے چیئرمین کے طور پر ابرار الحق کی تعیناتی کو قانونی قرار دے دیا ہے اور ڈاکٹر سعید الٰہی کی درخواست مستردکر دی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آج اس مقدمے کا فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس نے اس تقرر کے خلاف حکم امتناعی بھی خارج کر دیا۔

مزیدخبریں