بابائے قوم کے یوم پیدائش کی مناسبت سے سائیکل ریلی‘شرکاء کا قائد اعظم کو خراج عقیدت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) کراچی میں بابائے قوم کی یوم پیدائش کی مناسبت سے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔یوم قائد اعظم کیموقع پر شکریہ جناح کے عنوان سے سائیکل ریلی نکالی گئی۔ سائیکلوں پر قومی پرچم لگائے سائیکلسٹ نے ریلی میں حصہ لیا۔ سائیکل ریلی کا مزار  قائد سے آغاز ہوا جو ایم اے جناح روڈ، نمائش چورنگی اور اطراف کے علاقوں سے ہوتی ہوئی مزارقائد پر ہی اختتام پذیر ہوئی۔ سائیکلسٹ نے بابائے قوم محمد علی جناح کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...