ریپ کے ملزمان کو خراج تحسین پیش کرنے پر سوشل میڈیا صارفین فہد مصطفی پر برہم

Dec 26, 2020 | 14:20

سوشل میڈیا صارفین ریپ کے جھوٹے الزامات کا شکار ہونے والے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے پر فہد مصطفی پر شدید برہم ہیں۔فہد مصطفی کا ایک انٹرویو کے دوران اپنے نئے ڈرامے ڈنک کے بارے میں کہناتھا کہ 95 فیصد جنسی ہراسانی کے کیسز حقیقی ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات لوگوں پر جھوٹے الزام عائد کیے جاتے ہیں لہذا ہمیں ہر طرح کی کہانی سنانی ہوگی۔ ڈراما سیریل ڈنک کی کہانی جنسی طور پر ہراساں کرنے کے جھوٹے الزامات کے گرد گھومتی ہے۔فہد مصطفی نے مزید کہا کہ ڈراما سیریل ڈنک ان تمام متاثرین کو خراج تحسین ہے جو ہراسانی کے جھوٹے الزامات کا شکار ہوتے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین فہد مصطفی کی اس بات سے بالکل خوش نہیں ہیں اور انہوں نے ریپ کے ملزمان کو خراج تحسین پیش کرنے پر فہد مصطفی کو

مزیدخبریں