والدین کی دعاؤں کے صلے میں  حریم شاہ جیسی بیوی ملی، بلال شاہ   


 ملتان(ویب ڈیسک ) پاکستان کی مقبول اور متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے کہا کہ ان کے والدین کی دعاؤں کے صلے میں انہیں حریم شاہ جیسی بیوی ملی۔ حریم شاہ نے پہلی بار اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے بارے میں بتایا ہے کہ وہ بلال شاہ کی کن خوبیوں سے متاثر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن