کراچی کے مکینک نے پرانے سکوٹر  کو جدید بنا دیا‘ یورپی شہریوں کی داد


کراچی (نیٹ نیوز) شہر قائد کا سکوٹر مکینک آصف  60 سال پرانی ویسپا کو اپنے فن سے نئی زندگی دینے لگا۔ شیخ آصف کی بنائی گئی ویسپا سکوٹرز اٹلی، جرمنی، بیلجیئم، سوئیڈن اور امریکا سمیت یورپی ملکوں میں پاکستانی ہنرمندوں کی مہارت اجاگر کرنے کا ذریعہ بن رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن