لاہوراوپن پولو چیمپئن شپ  ایف جی /دین پولو نے جیت لی 


لاہور (سپورٹس رپورٹر)  لاہور پولو کلب کے زیراہتمام کوکاکولا لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ کا فائنل ایف جی /دین پولو نے جیت لیا، فائنل میں ڈائمنڈ پینٹس /شیخو سٹیل کی ٹیم کو6-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سب سڈری فائنل میں ریمنگٹن فارما نے ماسٹر پینٹس بلیک کی ٹیم کو آخری لمحات میں گول کرکے 7-6 سے ہرا دیا۔

ای پیپر دی نیشن