نواز شریف جنوری میں پاکستان  واپس آرہے ہیں: حسن سردار 

Dec 26, 2022


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و کنوینئر پی پی 136 میجر حسن سردار نے کہا ہے کہ نواز شریف جنوری میں پاکستان واپس آرہے ہیں جن کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا، عمران خان اعلانات تک محدود نہ رہیں اسمبلیاں توڑیں اور اپنے خلاف زیر التوا مقدمات کا سامنا کریں انہیں اپنے کالے کرتوتوں کی سزا بھگتنا پڑے گی کرپشن کی کمائی انہیں ہضم ہونے نہیں دی جائے گی۔

مزیدخبریں