دادو (این این آئی)دادو کے گوٹھ بکھر جمالی اور اطراف میں ملیریا وبا کی صورت اختیار کرگیا۔گوٹھ بکھر جمالی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ملیریا کے وار جاری ہیں، گوٹھ بکھر جمالی میں ملیریا سے ایک ہی گھر کے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ مقامی افراد نے دعویٰ کیا کہ تین ماہ میں 40 سے زائد افراد ملیریا سے انتقال کر چکے ہیں۔
دادو ملیریا