مسیحی برادری نے ملکی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا:آصف الیاس 

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے ضلعی نائب صدر آصف الیاس گل نے کہا کہ مسیحی برادری نے ہر مشکل گھڑی میں ایثاراورقربانی کا مظاہرہ کیا اور وطن عزیز کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کرسمس کا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے کیا اس موقع پر خرم شہزاد کھوکھر،بابر مٹوسمیت دیگربھی موجودتھے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...