جے یو آئی لاہورکا اہم اجلاس‘ انتخابی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )جمعیت علما اسلام لاہور کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواران کا اہم اجلاس ضلعی دفتر ملتان روڈ میں ہوا جس میں خواجہ خلیل احمدْ مولانا امجد خان، مولانا محب النبی شریک حافظ نصیر احمد احرار، حافظ غضنفر عزیز ،حافظ اشرف گجر شریک شاہد اسرار صدیقی، جمال عبدالناصر، حافظ عبدالرحمن بھی شریک الیکشن مہم کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب اجلاس میں مختلف جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی- حافظ غضنفر عزیز اجلاس میں ضلع بھر کے قومی و صوبائی امیدواروں کی شرکت اور پارٹی پالیسی پر گفتگو کی۔

ای پیپر دی نیشن