ترکیہ کی   شمالی عراق و شام میں کارروائیاں ،26 دہشتگرد ہلاک

انقرہ(اے پی پی)ترکیہ کی  فضائیہ  کی کی شمالی عراق اور شام میں فضائی کارروائیوں کے دوران 26 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔پیر کو ٹی آر ٹی نیوز کے مطابق ترک امور دفاع  نے سوشل میڈیا پر بیان میں بتایا ہے  کہ  گزشتہ دو روز کے دوران  شمالی شام اور عراق میں واقع دہشت گردی کے ٹھکانوں پر  فضائی حملوں میں 26 دہشتگرد مارے گئے ہیں  جبکہ کارروائی کا   سلسلہ جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...