لاہور (نیٹ نیوز) لاہور سے این اے 125 کے آزاد امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں۔ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے مطابق این اے 125 سے آزاد امیدوار حنان حیات کے کاغذات کم عمر ہونے کی بنا پر مسترد کیے گئے ہیں۔
کم عمری کے باعث لاہور سے این اے 125 کے آزاد امیدوار حنان حیات کے کاغذات مسترد
Dec 26, 2023