شاہ محمود قریشی کی امیدیں ایک مرتبہ پھر دم توڑ گئیں

شاہ محمود قریشی کی رہائی کی امیدیں ایک مرتبہ پھر دم توڑ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کو نظربند کردیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نقص امن کے خطرے کے باعث نظر بند کیا گیا۔وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو 15 روز کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نظربندی کا آرڈر جاری کردیا۔

ای پیپر دی نیشن