بھارت نے ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں انگلینڈ کوکامیابی کے لئے تین سو انتالیس رنزکا ہدف دے دیا، سچن ٹنڈولکرنے سنچری سکورکی۔

Feb 26, 2011 | 17:03

سفیر یاؤ جنگ
بنگلورمیں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اس کی پوری ٹیم پچاس ویں اوور میں تین سو اڑتیس رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی طرف سے سچن ٹنڈولکر سب سے کامیاب بلے باز رہے جنہوں نے ایک سو پندرہ گیندوں پر پانچ چھکوں اور دس چوکوں کی مدد سے ایک سو بیس رنز کی اننگز کھیلی۔ یووراج سنگھ اٹھاون اورگوتم گھمبیراکاون رنزبنا کرنمایاں رہے، انگلینڈ کی جانب سے ٹم برینسن نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
مزیدخبریں