فيصل آباد میں چھ روز کی بندش کے بعد صنعتوں کو گیس کی فراہمی کل بحال کردی جائے گی۔

Feb 26, 2012 | 22:15

سفیر یاؤ جنگ
فيصل آباد کی صنعتوں کو گيس بندش کا آج پانچواں روز ہے. شیڈول کے تحت چھ روز کی بندش کےبعد کل ستائیس فروری کو صنعتوں کو گيس کی فراہمی بحال کردی جائيگی جبکہ دو روز بعد پھر چھ روز کیلئے بند کردی جائے گی ، گیس کے مسلسل بحران کی وجہ سے يوميہ اجرت پر کام کرنے والے مزدورشديدمالی مشکلات کا شکار ہیں جبکہ بیروزگاری میں بھی اضافہ ہورہاہے۔
مزیدخبریں