حکومت کا بنکوں سے رقوم واپسی پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے پر غور

Feb 26, 2013

اسلام آباد (آن لائن) حکومت بنکوں سے رقوم واپسی پر عائد ود ہولڈنگ ٹےکس کے خاتمے کی تجوےز پر غور کر رہی ہے۔ عالمی منڈی مےں ڈالر بانڈ شروع کےا جائے گا۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق ےہ تجوےز قرض بارے انتظامی حکمت عملی کا حصہ ہے جسے وزارت خزانہ اور ڈےبےٹ پالےسی کو آرڈےنےشن آفےسر ہے نے تےار کےا ہے۔

مزیدخبریں