نیب نے لیمینٹ پیپر کی خریداری سے متعلق دستاویزات طلب کرلیں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) نیب نے امیگریشن اور پاسپورٹ کے ڈائریکٹوریٹ سے لیمینٹ پیپر کی خریداری کے لئے دئیے جانے والے ٹھیکہ کی ایگزیکٹو سمری اور پیپر کی خریداری کے لئے فنی اور مالی منظوری اور ٹینڈر طلب کرنے کے لئے مقرر کئے گئے معیار کے بارے میں متفقہ دستاویزات طلب کرلی ہیں اور امیگریشن کو ہدایت کی ہے وہ پیپرا قوانین کی سختی سے پابندی کرے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...