پشاور (آئی این پی) پشاور پولیس نے چارسدہ سے پشاور آتے ہوئے بس کو لاپرواہی سے نہر میں گرانے اور 22 سے زیادہ باراتیوں کی ہلاکت کے ذمہ دار ڈرائیور کو بالآخر 4 روز بعد گرفتار کر لیا۔
پشاور: بس کو لاپرواہی سے نہر میں گرا نے 22 سے زائد ہلاکتوں کا ذمہ دار ڈرائیور گرفتار
Feb 26, 2013