لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ لاہور ڈویژن مغلپورہ کے زیراہتمام 156واں ایک روزہ فری آئی کیمپ گورنمنٹ ملت گرلز ہائی سکول شاہ کمال روڈ مغل پورہ میں آج بروز منگل صبح 9 بجے تا 1 بجے تک لگایا جائے گا جس میں صرف سکول کی بچیوں کا چیک اپ ہو گا۔ ضرورت مند بچیوں کو میڈیسن اور نظر کی عینکیں فری دی جائیںگی۔