ملتان (نمائندہ نوائے وقت) پنجاب حکومت نے خواتین یونیورسٹی ملتان میں پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ حسنین کو وائس چانسلر مقرر کر دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ حسنین نے گزشتہ روز خواتین یونیورسٹی ملتان کی پہلی وائس چانسلر کے طور پر چارج سنبھال لیا -
پروفیسر شاہدہ حسنین خواتین یونیورسٹی ملتان کی پہلی وائس چانسلر مقرر
Feb 26, 2013