باجوڑ ایجنسی سے خاتون خودکش حملہ آور پنجاب میں داخل، سکیورٹی سخت کی جائے وزارت داخلہ کا صوبائی حکومت کو مراسلہ

Feb 26, 2013

اسلام آباد (آئی اےن پی) وفاقی وزارت داخلہ کے نےشنل کرائسز سےل نے پنجاب حکومت کو مراسلہ جاری کےا ہے جس مےں کہا گےا ہے کہ باجوڑ اےجنسی سے تعلق رکھنے والی اےک خاتون خودکش حملہ آور پنجاب مےں داخل ہوچکی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق مراسلہ مےں بتاےا گےا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور کا نام نازےہ ہے جس کے پاس جعلی شناختی کارڈ ہے ۔وزارت داخلہ نے سےکرٹری داخلہ، آئی جی، ڈی آئی جی پنجاب کو سکیورٹی سخت کرنے کی ہداےت کردی۔

مزیدخبریں