پہیلیاں

دو بھائی دو بہنیں بہت کریں پیار
آنے والے مہمان کا خوب کریں استقبال
............
اچھا سا قزل باس
کپڑے پہنے سو پچاس
............
چھوٹا سا پیارا سفید مکان
ہر کوئی اسے چاہے ہر کوئی اس کی جان
............
ایک ٹینکی میں پانی کے رنگ تین
سامنے اس کے بجانا نہ  بین
............
دیکھنے میں بھلی لگے سر کے بال سفید
ماں کی گود میں رہے پہنے سبز لباس
............
لال پیلی ایک گائے
پانی پیئے تو مر جائے
............
جوابات:
o    چار پائی
o    پیاز
o    انڈہ
o    بھینس
o    مکئی کی چھلی
o    آگ

ای پیپر دی نیشن