اسلام آباد(آن لائن)وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہاہے کہ فرٹیلائزرسیکٹرکوگیس کی بہترفراہمی کویقینی بنایاجائے ،حکومت مسلم لیگ ن کے منشورکے مطابق کسانوں کوزرعی اجناس کی قیمتوں کومستحکم رکھنے کویقینی بنائے گی۔ان خیالات کااظہارانہوںنے فوجی فورٹیلائزرکمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹراورچیف ایگزیکٹولیفٹیننٹ جنرل (ر)نعیم لودھی سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔
فرٹیلائزرسیکٹرکوگیس کی بہترفراہمی کویقینی بنایاجائے: اسحاق ڈار
Feb 26, 2014