لاہور(خبر نگار)پنجاب پیپلز پارٹی کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کشمیر کے وفاقی وزیر برجیس طاہر کی آزاد کشمیر کی منتخب حکومت کے معاملات میں غیر ضروری اور غیر قانونی مداخلت کو وزیرِ اعظم کی مینڈیٹ کے احترام کی پالیسی سے متصادم قرار دیا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ اس سے مقبوضہ کشمیر میں بھی غلط تاثر جائے گا۔