وفاقی وزیر برجیس طاہرکی آزاد کشمیر حکومت میں مداخلت مینڈیٹ سے متصادم ہے: منظور وٹو

Feb 26, 2014

لاہور(خبر نگار)پنجاب پیپلز پارٹی کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کشمیر کے وفاقی وزیر برجیس طاہر کی آزاد کشمیر کی منتخب حکومت کے معاملات میں غیر ضروری اور غیر قانونی مداخلت کو وزیرِ اعظم کی مینڈیٹ کے احترام کی پالیسی سے متصادم قرار دیا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ اس سے مقبوضہ کشمیر میں بھی غلط تاثر جائے گا۔

مزیدخبریں