قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر سکندر میندھرو کو سندھ کابینہ کے اجلاس سے نکال دیا

کراچی (این این آئی) ہم سندھ کابینہ کے اجلاس میں تاخیر سے پہنچے تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ہمیں اجلاس سے باہر نکال دیا۔ اس بات کا انکشاف سندھ کے وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر سکندر میندھرو نے منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیر کو سندھ اسمبلی کا اجلاس دیر سے چلا تھا۔ سندھ کابینہ کا اجلاس شام ساڑھے تین بجے شروع ہوا اور ہم ساڑھے چار بجے پہنچے۔ ہمیں نہ صرف ڈانٹ پڑی بلکہ وزیر اعلیٰ سندھ نے اجلاس سے نکال دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...