وزیراعلیٰ خیبر پی کے ہائوس کا گیزر دھماکے سے پھٹ گیا سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں

Feb 26, 2014

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ ہائوس خیبر پی کے میں گزشتہ روز گیزر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس سے سکیورٹی پر مامور عملے کی دوڑیں لگ گئیں تاہم وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے پرنسپل سیکرٹری اشفاق خان نے بتایا کہ گیزر پھٹنے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

مزیدخبریں